بدھ, جولائی 11, 2012

یہ ہے تھائی لینڈ کی وزیراعظم

بنکاک، یہ کسی سٹیج ڈرامے کا منظر نہیں بلکہ عقیدت و احترام کا اظہار ہے، تھائی لینڈ کے بادشاہ بھومی بول آدلیا دیج کی 84ویں سال گرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں تھائی وزیراعظم ینک لک شنواترا، شہزادی مہا چکری اندھورن کے قدموں میں بیٹھ کر باتیں کررہی ہیں۔ (رائٹرز)

2 تبصرے:

  1. شہزادی صاحبہ کا فون نمبر دے دیں پلیز

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ فون پر بات کریں گے تو ہم آپ کی تصویر نہیں دیکھ سکیں گے اس لئے آپ کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی۔

      حذف کریں

آپ کی رائے باعث مسرت لیکن موقف کا غیر اخلاقی حصہ حذف کر دیا جائے گا۔