اے اِبن آدم
ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے
پس اگر تُو نے
اپنے آپ کو سپرد کردیا اُس کے
جو میری چاہت ہے
تو میں بخش دوں گا تجھ کو وہ بھی جو تیری چاہت ہے
اور اگر تو نے نافرمانی کی اُس کی
جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں
جو تیری چاہت ہے
پھر ہوگا وہی جو میری چاہت ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آپ کی رائے باعث مسرت لیکن موقف کا غیر اخلاقی حصہ حذف کر دیا جائے گا۔