السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
1۔ اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔ آل عمران، آیت نمبر 146
2۔ بے شک اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ المُمتحنَہ، آیت نمبر 8
3۔ بے شک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ آل عمران، آیت نمبر 159
4۔ بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاک صاف رہنے والوں سے محبت کرتا ہے۔ البقرہ، آیت نمبر 222
IQ = 'intelligence quotient'
NEWS = 'North, East, West, South'
e.g. = exempli gratia, Latin
which means 'for example'
i.e. = id est Latin
which means, 'that is'
SIM = Subscriber Identity Module
ماں کائنات کا رنگ ہے
یہ ماں ہی ہے جو جو روزانہ صبح بچوں کو اٹھاتی ہے
اور
کہتی ہے
اٹھ جاؤ بغیرتو
11 وج گئے نے
کتے ونگ سُتے او
توآڈے پیو نے کوئی ملازم نئیں رکھیا
جیہڑا توآنوں واری واری ناشتا بنا کے دیوے
زندگی حرام کرکے رکھ دیتی چّولاں نے
کم دے نہ کاج دے دشمن اناج دے
اگ لاواں توآڈے موبائلاں نوں ساری ساری رات توآڈے میسیج نئیں مکدے
مورل: اج ماں غصے میں ہے
we have 2 eyes
and
one tongue, which means
we need to look twice and talk once.
we have 2 ears and one mouth,
so we need to listen more
than we talk
we have 2 hands
and one stomach
so we need to work twice as much as we eat.
we have 2 major brain parts, left and right and one heart,
so we need to think twice but trust only once.
our body parts remind us how to live
and
one tongue, which means
we need to look twice and talk once.
we have 2 ears and one mouth,
so we need to listen more
than we talk
we have 2 hands
and one stomach
so we need to work twice as much as we eat.
we have 2 major brain parts, left and right and one heart,
so we need to think twice but trust only once.
our body parts remind us how to live
جج: کیا ثبوت ہے کہ تم کار تیز رفتاری سے نہیں چلا رہے تھے
آدمی: سر میں اپنی بیوی کو لینے سسرال جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
جج: دیٹس آل
کیس ڈِس مِسڈ
آدمی: سر میں اپنی بیوی کو لینے سسرال جا رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
جج: دیٹس آل
کیس ڈِس مِسڈ
ماں اپنے توتلے بیٹے سے
بیٹا آج جہاں ہم جارہے ہیں تم وہاں بولنا مت
بیٹا: تھیت ہے
لڑکی والوں کے گھر جب لڑکی چائے لائی تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا؛
درم ہے درم۔۔۔۔۔۔
لڑکی فوراً بولی؛
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اوئے پھوت مار پھوت مار
بیٹا آج جہاں ہم جارہے ہیں تم وہاں بولنا مت
بیٹا: تھیت ہے
لڑکی والوں کے گھر جب لڑکی چائے لائی تو لڑکا چائے پیتے ہی بولا؛
درم ہے درم۔۔۔۔۔۔
لڑکی فوراً بولی؛
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اوئے پھوت مار پھوت مار
کسی بھی شخص کی یہ تین خواہشیں ہوسکتی ہیں
1۔ کاش اتنا خوب صورت ہوتا جتنا اپنی ماں کو نظر آتا ہے
2۔ کاش اتنا امیر ہوتا جتنا اس کے بچے سمجھتے ہیں
3۔ کاش اتنے افیئرز ہوتے جتنے بیوی سمجھتی ہے
1۔ کاش اتنا خوب صورت ہوتا جتنا اپنی ماں کو نظر آتا ہے
2۔ کاش اتنا امیر ہوتا جتنا اس کے بچے سمجھتے ہیں
3۔ کاش اتنے افیئرز ہوتے جتنے بیوی سمجھتی ہے
صبر کی دو صورتیں ہیں
1۔ جو ناپسند ہو وہ برداشت کرنا
اور
2۔ جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
زرداری برداشت کرو
اور
بجلی کا انتظار کرو
1۔ جو ناپسند ہو وہ برداشت کرنا
اور
2۔ جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
زرداری برداشت کرو
اور
بجلی کا انتظار کرو
سیب سے وٹامن ملتے ہیں
وٹامن سے طاقت ملتی ہے
طاقت سے کام ہوتا ہے
کام سے پیسے ملتے ہیں
پیسوں سے شادی ہوتی ہے
اور
شادی سے بیوی ملتی ہے
بیوی سے ٹینشن ملتی ہے
ٹینشن سے ڈپریشن ہوتی ہے
اور
ڈپریشن سے ملتی ہے ’’موت‘‘
لو بیٹا اور سیب کھاؤ
وٹامن سے طاقت ملتی ہے
طاقت سے کام ہوتا ہے
کام سے پیسے ملتے ہیں
پیسوں سے شادی ہوتی ہے
اور
شادی سے بیوی ملتی ہے
بیوی سے ٹینشن ملتی ہے
ٹینشن سے ڈپریشن ہوتی ہے
اور
ڈپریشن سے ملتی ہے ’’موت‘‘
لو بیٹا اور سیب کھاؤ
sea is common for all
some take pearls
some take fish
&
some come out with just wet legs
thus
world is common to all, but we get
what we try
some take pearls
some take fish
&
some come out with just wet legs
thus
world is common to all, but we get
what we try
میری تنہائیوں میں شریک ہو جاؤ
سنو؛
تم میرا نصیب ہوجاؤ
نہ رہے کسی اور کی آرزو مجھے
جو ہو ممکن تم میرے اتنے قریب ہوجاؤ
سنو؛
تم میرا نصیب ہوجاؤ
نہ رہے کسی اور کی آرزو مجھے
جو ہو ممکن تم میرے اتنے قریب ہوجاؤ
زندگی دو دن کی ہے، اس لئے اسے دو اصولوں پے گزار دو؛
1۔ رہو تو پھولوں کی طرح
2۔ بکھرو تو خوش بو کی طرح
1۔ رہو تو پھولوں کی طرح
2۔ بکھرو تو خوش بو کی طرح
زندگی برف کی مانند ہے، اسے اللہ کے حکم کے مطابق گزارو
ورنہ
یہ پگھل تو رہی ہے، ختم بھی ہوجائے گی۔
ایک قبرستان کے باہر لکھا تھا؛
’’کبھی ہم ایسے تھے جیسے آج تم ہو
اور
کل تم ایسے ہوجاؤ گے جیسے آج ہم ہیں۔
ورنہ
یہ پگھل تو رہی ہے، ختم بھی ہوجائے گی۔
ایک قبرستان کے باہر لکھا تھا؛
’’کبھی ہم ایسے تھے جیسے آج تم ہو
اور
کل تم ایسے ہوجاؤ گے جیسے آج ہم ہیں۔
بیوی آتی ہے ہیر کی طرح
میٹھی ہوتی ہے کھیر کی طرح
نمکین ہوتی ہے پنیر کی طرح
چند ماہ بعد
چبھتی ہے تیر کی طرح
کر دیتی ہے فقیر کی طرح
اور
نظر رکھتی ہے شبیر کی طرح
میٹھی ہوتی ہے کھیر کی طرح
نمکین ہوتی ہے پنیر کی طرح
چند ماہ بعد
چبھتی ہے تیر کی طرح
کر دیتی ہے فقیر کی طرح
اور
نظر رکھتی ہے شبیر کی طرح
It's a long journey from "Human Being" to "Being Human" ..... Let's travel at least One Step daily to cover this Distance.
عقل
مند آدمی جب بھی کوئی خاص اور ضروری فیصلہ کرتا ہے… تو بہت سوچتا ہے… دل و
دماغ کی سنتا ہے… حالات کو پرکھتا ہے… دلیل اور منطق کو زیرغور لاتا ہے…
ہر پہلو کا جائزہ لیتا ہے… اور آخر میں کرتا وہی ہے ……جو اس کی بیوی کہتی
ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
آپ کی رائے باعث مسرت لیکن موقف کا غیر اخلاقی حصہ حذف کر دیا جائے گا۔